( رانا محمد شفیق – نمائندہ )
یتیم بھتیجے نے جوان ہو کر پرورش کرنے والی پھوپھو کو ہی دربدر کر دیا زمین اور مکان پر قبضہ کر لیا۔ تفصیلات ۔کے مطابق تھانہ سبز پیر کی
حدود میں نواحی گاؤں ٹھیکریال کی بزرگ خاتون تھانوں اور کچہریوں کے چکر لگا کر رل گی خاتون کو اس کی آبائی وراثت سے حصے میں آنے
والی ڈیڑھ ایکڑ زمین بھائی نے لکھ دی تھی جس کی وفات کے بعد اس کا یتیم بھتیجا جس کو اس نے جوان کیا اور شادی کی اور اس کے
اسی بھتیجے نے بعد میں انکھیں پھیر لی اور بوڑھی خاتون کے گھر اور زمین پر قبضہ کر لیا جس کے نتیجے میں بوڑھی یھوپھو اب دربدر کی
ٹھوکریں کھا رہی ہے
یہ نیوز ( رانا محمد شفیق – نمائندہ ) نے ارسال کی ہے