سکھر پولیس مقابلہ

سکھر : ( کرائم رپورٹر – عبدالحفیظ بلوچ )

سکھر پولیس مقابلہ

سکھر میں دو پولیس مقابلے چوری ڈکیتی اسنیچنگ ہاؤس رابری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ڈاکو گرفتار

تھانہ سائیٹ اور اے سیکشن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

زخمی ڈاکو ڈکیٹی چوری، ہاؤس رابری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث اور متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب تھے ایس ایس پی سکھر

گرفتار زخمی ڈاکوؤں کی شناخت *نواز چاچڑ اور ضمیر شیخ کے نام سے ہوئی ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں


یہ نیوز ( کرائم رپورٹر – عبدالحفیظ بلوچ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی خبردار ہو جائیں

جمعہ نومبر 6 , 2020
سید بابر علی شاہ – خصوصی نمائندہ ( سعودی عرب) ماسک نہ پہننے والوں پر 10 ہزار ریال کاجرمانہ ہو گا، دوسری بار خلاف ورزی پر دُگنا جرمانہ وصول کیا جائے گا سعودی عرب میں کورونا سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں تاہم لوگوں کی بے احتیاطی […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: