رپورٹ نعیم شہزاد . ای این۔این نیوز رپورٹر
جتوئی ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے خلاف پروپیگنڈا کے خلاف جو بھی شوشل میڈیا پر ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کے خلاف جو پروپیگنڈے کر رہیں ہیں وہ سب غلط تھے
اس موقع پر ڈاکٹر مشتاق حسین گجر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر حضرت اپنی کلینکوں پر کام جاری رکھیں اور انہیں نے کہا کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے خلاف جو بھی پروپیگنڈے تھے وہ سب جوٹ ہے اور یہ ڈاکٹروں بدنام کیا جا رہا ہے ؟؟؟
رپورٹ نعیم شہزاد . ای این۔این نیوز