سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے چیئرمین حاجی گل میر خان سلیمان خیل نے سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے لئے ملک نظرخان سلیمان خیل کوصدر ڈیرہ اسماعیل خان منتخب کیا
اور شمس خان سلیمان خیل کوصدر ضلع جنگ منتخب کردیا
جنرل سیکرٹری کمال شاہ سلیمان خیل نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
کرائم رپورٹر – آفتاب عالم چدھڑ ضلع شیخوپورہ کا گاؤں مانگٹ سالانہ محفل میلاد جو کہ ہر سال پورے گاؤں والے مل کر مناتے ہیں پورے زور و جذبے کے ساتھ کرائم رپورٹر – آفتاب عالم چدھڑ این این نیوز