کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گی‎

(نمائندہ – کاشف علی )

کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

ریسکیو کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف، واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، ریسکیو حکام

کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

کراچی ( اتوار نومبر1 2020) کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کی 5 گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔ میڈیا

رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ لیبر اسکوئر میں پلاسٹک کے گودام میں لگی آگ ڈیڑھ گھنٹے بعد بھی نہ بھجائی جا

سکی،ریسکیو کی 5 گاڑیاں آگ بھجانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گودام میں لگنے والی آگ کی وجوہات کا پتہ

نہیں چلایا جا سکا ہے

یہ نیوز (نمائندہ – کاشف علی ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا

بدھ نومبر 4 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں میں کھلی کچہری( بسلسلہ حصول ریونیو ریکارڈ )کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نارووال شاہد زمان لک نے تحصیل ہیڈ کواٹرز نارووال پر ریونیو کھلی کچہری میں آنے والے سائلان […]

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: