(نمائندہ – عمر فاروق )
چک جھمرہ :مین سانگلہ جھمرہ روڈ السید پٹرولیم دارالاحسان کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی
چک۔ جھمرہ :حادثہ میں موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی شدید زخمی ہو گئے بس ڈرآئیور موقع سے فرار
چک جھمرہ :تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے بس کو قبضہ میں لے لیا
چک جھمرہ :حادثہ کی اطلاع پر تھانہ ساہیانوالہ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
چک جھمرہ :موٹر سائیکل کو ٹکر بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا عینی شاہدین
چک جھمرہ :ایک ہفتہ میں اسی جگہ پر یہ دوسرا واقع پیش آیا علاقہ مکین
چک جھمرہ: حادثہ میں زخمی ہونے والے دونوں بھائیوں کا تعلق آبادی محمد خان والی سے تھا ریسکیو زرآئع
چک جھمرہ :حادثہ میں زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ریسکو زرآئع
یہ نیوز (نمائندہ – عمر فاروق ) نے ارسال کی ہے