پنجاب حکومت کی ہدایت پر اے سی آفس تحصیل سوہاوہ میں ریونیو کہچری کا انعقاد کیا گیا

سوہاوہ:(محمد نبیل حسن )

پنجاب حکومت کی ہدایت پر اے سی آفس تحصیل سوہاوہ میں ریونیو کہچری کا انعقاد کیا گیا،

جس میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار، نائب تحصیلدار، گرداور پٹواریوں، اراضی سنٹر کے عملہ سمیت سائلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی،

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ شرجیل شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریونیو کہچری کے انعقادکا مقصد عوام کو ایک چھت کے نیچے

تمام سہولتیں فراہم کرنا ھے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہر ماہ کے پہلے دفتری دن کہچری کا انعقاد ھو گا،اے سی سوہاوہ کا کہنا تھا کہ فرد

کے اجراء، نشاندہی، حد بندی، ڈومیسائل، درستگی ریکارڈ سمیت دیگر مسائل کے حل تمام متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گی ھے اور ہر

درخواست پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے ڑجسٹرڈ انٹری کا قیام عمل میں لایا گیا ھے، شرجیل شاہد کا کہنا تھا کہ تحصیل بھر سے لوگ

اپنے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری میں شرکت کریں جہاں پر ان کے مسائل کا حل یقینی بنایا جائے گا.


خبر (محمدنبیل حسن) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چک جھمرہ :مین سانگلہ جھمرہ روڈ السید پٹرولیم دارالاحسان کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی

بدھ نومبر 4 , 2020
(نمائندہ – عمر فاروق ) چک جھمرہ :مین سانگلہ جھمرہ روڈ السید پٹرولیم دارالاحسان کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی چک۔ جھمرہ :حادثہ میں موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی شدید زخمی ہو گئے بس ڈرآئیور موقع سے فرار چک جھمرہ :تھانہ ساہیانوالہ پولیس […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: