بھکر: ضلع بھکر بہل نوتک گردونواح کے علاقوں میں میں بے روزگاری کی وجہ سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار

( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ )

بھکر: ضلع بھکر بہل نوتک گردونواح کے علاقوں میں میں بے روزگاری کی وجہ سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار

بھکر:مہنگائی بدامنی اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگ خود کشیوں میں اضافہ

بھکر:بے روزگاری نے نوجوان نسل پر بہت بڑا اثر ڈالا ہے شام ہوتے ہی بے راہ روی کے شکار نوجوان جسم فروشی،چوریوں،اور ڈکیتیوں ودیگر

دھندوں کے لئے نکلنے پر مجبور

بھکر: حلقوں نے ڈی پی او بھکر پولیس کا گشت یقینی بنایا جائے اور جرائم پیشہ، بلیک میلر، سماچ دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا

جائے


یہ نیوز ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب حکومت کی ہدایت پر اے سی آفس تحصیل سوہاوہ میں ریونیو کہچری کا انعقاد کیا گیا

بدھ نومبر 4 , 2020
سوہاوہ:(محمد نبیل حسن ) پنجاب حکومت کی ہدایت پر اے سی آفس تحصیل سوہاوہ میں ریونیو کہچری کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار، نائب تحصیلدار، گرداور پٹواریوں، اراضی سنٹر کے عملہ سمیت سائلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ شرجیل شاہد نے میڈیا سے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: