مانسہرہ : (نیوز رپورٹر ۔ نذیر احمد)
بالاکوٹ آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقعے پر مہمان خصوصی سابق وزیر مملکت سردار شاہجہان یوسف صاحب ۔۔سابقہ ایم پی
اے میاں ضیاء الرحمن صاحب سابقہ ایم پی اے سید مظھر علی قاسم صاحب ممبر مرکزی رویت ہلال کمیٹی میاں عنایت الرحمن صاحب سابقہ
تحصیل نائب ناظم سردار لیاقت کسانہ صاحب حاجی یعقوب صاحب سابق صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل بالاکوٹ حیدر علی خان صاحب
حاجی عابد۔ جاوید صاحب انجمن تاجران تحصیل بالاکوٹ کے صدر جاوید اقبال صاحب ہارون عالم صاحب۔وہ دیگر احباب کا کمیٹی ممبران نے
شکرکت کی
خبر (نیوز رپورٹر ۔ نذیر احمد) نے ارسال کی ہے