( ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف
راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف اہم کاروائی، اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں مطلوب کیٹیگری (اے) کے اشتہاری مجرم سمیت
02گرفتار۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایچ او ٹیکسلا نے اپنی ٹیم کے
ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کیٹیگری(اے)کے اشتہاری مجرم اعظم خان کو گرفتا رکر لیا، اشتہاری مجرم اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں
سال2019سے ٹیکسلا پولیس کو مطلوب تھا،
یہ خبر(سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف) نے ارسال کی ہے۔