سکھر : ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی)
ہیومن راٸٸٹس پروٹیکشن محب وطن آرگناٸیزیشن کے سینٹرل چیٸرمین محمد مرید شابرانی واٸیس چیٸرمین سندہ پروفیسر عرفان حسن انصاری
عمران ہمت میو عمران واجد راٶ نثار مجاھد کمانڈو سندہ کے صدر نبی بخش بھٹی کوآرڈینٹر گھوٹکی فاٸق علی راجڑی نے میڈیا بیان جاری کرتے
ہوٸے کھا ہے کہ فرانس میں نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم کے شان میں گستاخی کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور کافر یہودی
فرانس کے صدر پر لا تعداد لنعت بھیجتے ہیں اور ہیومن راٸٸٹس پروٹیکشن محب وطن ارگناٸیزیشن کے سینٸر رہنماوں نے کھا کے ہم اس واقع پر
شدید احتجاج کرتے ہیں .
یہ نیوز ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی) نے ارسال کی ہے