( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے (M-2) چکری کے قریب دورانے پیٹرولنگ موٹروے پولیس افسران نے سڑک کے کنارے ایک گاڑی ، ہنڈا کار LEA 4046 […]