کھپرو(نامہ نگار عبید اللہ خان پریس رپوٹر)
کھپرو گستخانہ خاکوں کے خلاف نوجوان نے اہلیسنت کا احتجاج فرانسیسی صدر کے پتلاے اور تصاویر کو آگ لگاکر جلا یا گیا فرانسی سفیر کوملک بدر کرنے اور تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
مظاہرین نوجواننےاہلیسنت رمضان چوک سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں بچوں اور نوجوانوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اوٹھے کھپرو شہید چوک پر پھونچے جہاں پر بھرپور احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستخانہ خاکوں کی تشہیر سے امت مسلمہ کو دلی دکھ پہنچا ہے جس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں
اس موقع پر مولانا احمد علی سکندری۔مولانا محمّد وزیر احمد اور دیگر مقررین نے خطاب کیا
مولانا احمد علی سكندری نے کہا فرانسی صدر نے پورے امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے اسے خبیث پر اللہ کا عذاب نازل ہوں
ہم اس پغمبر کے امتی ہیں جو پوری کائنات کے لئے رحمت اللعالمین بن کر آئے ہیں فرانسی صدر کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے
حکومت وقت سے مطابعہ کرتے ہیں کہ فرانسی سفیر کو ملک بدر اور فرانسی مصنوعات اور تجارت کا فوری طور پر بائیکاٹ کیا جائے انھوں نے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عالم انسانیت کے سب سے عظیم علمبردار تھے پغمبر اسلام نے خواتین کو جینے کا حق دیا زات پات اونچ نیچ کو ختم کرتے ہوئے
عام انسان کو برابری کا حق دیا انسانیت کی دھرتی پر برابری کے حقوق دینے والے پغمبر اسلام ہیں انھوں نے کہا چالاک مکار دشمن اسلام ان خاکوں کے زریعے عالم انسانیت کو لڑانا چاہتے ہیں مولانامحمّد وزیر احمد نے کہا
وہ وقت دور نہیں جب مسلمان پوری دنیا پر ہیوی ہونگے انھوں نے کہا ہمارا پغمبر اسلام کے ساتھ عشق کا رشتہ ہے جہاں عشق ہو وہاں عقل سے کام نہیں لیا جاتا لہذا فرانسی صدر کو امت مسلمہ سے بلا مشروط معافی مانگنی ہو گی دیگر صورت میں تم اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہ پاؤ گے
حضورۖ کی زات سے بڑ کر پوری کائنات میں ہمارے لئے کوئی چیز افضل نہیں لہذا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں
آخر میں مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے پتلاے تصاویر کو پاؤں کے نیچے رونڈتے ہو ئے آگ لگا کر جلا دیا اس موقع پر شہباز قائم خانی۔اطہر شوکت قائم خانی۔مراد علی قائم خانی۔اقبال چوہان۔عمران رحمانی۔عتیق الرحمن راجپوت۔ اور شہریوں کی بڑی تعدادموجود تھی
یہ نیوز (عبید اللہ خان – پریس رپورٹر) نے ارسال کی ہے