احمد علی – نیوز رپورٹر کی نیوز رپورٹ

( کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر

بلدیاتی الیکشن کے بارے ضلع کشمور میں موجودہ سیاسی صورت حال پہ بات کرتے ہوٸے سماجی

رہنما سیف الرحمن ملک نے بتایا کہ ہر بار کی طرح سردار سلیم جان خان مزاری صاحب کی حمایت کا

اعلان کرتے ہیں اور اس بار تو سردار سلیم جان خان مزاری صاحب کے پاس نوجوان باصلاحیت قیادت

موجود ہے اس بار پہلے سے کہیں زیادہ ووٹوں کی اکثریت سے مخالفین کے دانت کھٹے کریں گے۔

مزید سماجی رہنما سیف الرحمن ملک کا کہنا تھا کہ ہمارے ضلع کشمور میں واحد شخصیت سردار

سلیم جان خان مزاری صاحب ہی ہیں جو اپنی کارکردگی کی وجہ سے عوام کا اعتماد حاصل کرتے

ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں سیاسی و سماجی رہنما سیف الرحمن ملک نے بتایا کہ مزاری ہاوس 24

گھنٹے کھلا ہے عوام کے لیے اور نوجوان سرداران عوام کی خدمت میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔


یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات کا شعبہ بھی دیکھیں گی

بدھ نومبر 4 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) مبارک ہو سیالکوٹ والو ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی۔اطلاعات کا شعبہ بھی دیکھیں گی‎ یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: