بھکر : محترم جناب شاہد اقبال خان نوانی کو امتحانات کا امتحانی سنٹر بھکر منتقل کروانے پر مبارکباد پیش

( رپورٹر – امان ﷲ کلیم )

بھکر کا قدیم،پاکستان فارمیسی کونسل اور پنجاب فارمیسی کونسل سے ایوارڈ یافتہ ادارہ

احمد انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز اینڈ نرسنگ کالج بھکر

ہم ہر دل عزیز اور نفیس مزاح شخصیت شاہد اقبال خان نوانی (سی ای او) احمد انسٹیٹیوٹ آف

پروفیشنل سٹڈیز اینڈ نرسنگ کالج بھکر کو فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحانات کا امتحانی سنٹر بھکر

منتقل کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تہہ دل سے مشکور ہیں۔۔

محترم جناب شاہد اقبال خان نوانی کا یہ اقدام بھکر کے نو جوانوں کیلئے خوش آئندہ ہے۔ طلباوطالبات

کو امتحانات کیلئے شہر سے باہر دور دراز شہروں کا روخ کرنا پڑتا تھا جو کہ طلباوطالبات کے ساتھ ساتھ

والدین کے کیلئے مشکلات کا باعث بنتا تھا،اور بہت سے سٹوڈنٹ کو اخراجات برداشت نہ کرنے کے

باعث اپنے تعلیمی کیریئر کو خدا حافظ کہنا پڑتا تھا۔۔ ان تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے شاہد اقبال

خان نوانی کی کاوشیں بھکر کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں اور بھکر جیسے پسماندہ ضلع کو

متحانی سنٹر بنوانے کا اعزاز شاہد اقبال خان نوانی کو ہی جاتا ہے۔ آ ئندہ فارمیسی ٹیکنیشن کی تمام

امتحانات بھکر میں ہی ہوا کریں گے۔۔

یاد رہے احمد انسٹیٹیوٹ بھکر کا پہلا اور واحد رجسٹرڈ ادار ہے جس کی بنیاد 2016 میں رکھی گئی۔ جو

نوجوانوں کو میڈیکل کے شعبہ میں تعلیم دینے میں

ہمہ تن گوش مصروف ہے،اب تک طلباء کی کثیر تعداد کامیاب ہو کر میڈیکل کے مختلف شعبہ جات میں

اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔جو کہ ادارہ کی پچھلے چند سالہ دن دگنی اور رات چوگنی محنتوں

کا ثبوت ہے۔ہم اک بار پھر شاہد اقبال خان نوانی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ خداوند کریم آ پ کے

جذبے کو بلند رکھے دعا ہے آپ اسی عزم کے ساتھ بھکر نوجوانوں کے لیے یونہی کام کرتے ہیں۔۔

آمین

یہ نیوز ( رپورٹر – امان ﷲ کلیم ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈی ایس پی سرکل سوہاوہ اور ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کا بڑاگواہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

بدھ نومبر 4 , 2020
ڈومیلی:(محمد نبیل حسن) ڈی ایس پی سرکل سوہاوہ اور ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کا بڑاگواہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں ساٸلین کی بڑی تعداد میں شرکت۔اپنے مساٸل پیش کٸے۔حل کیلیے DSPکی یقین دہانی.تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ بڑاگواہ گورنمنٹ گرلزہاٸی سکول میں ڈیس ایس […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: