چکوال ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف )
چکوال جھگی واسوں کی مکروہ سرگرمیاں انوار آباد جہانگیر ٹاؤن کے ساتھ ملحقہ آبادی میں کے باپ
بیٹا!منشیات فروشی میں دو ہاتھ آگے نکلے ، انکی وجہ سے محلے میں وارداتیں بھی شروع ہو گئی
ہیں مگر اس کی روک تھام کے لئے کاروائی نہ کرنا! پولیس کے لیےسوالیہ نشان بن چکی ہے؟
منظور عرف ٹی ٹی نامی لڑکا اور اس کا باپ دونوں سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ہیں قبل عرصہ
چکوال سے غائب ہو گئے تھے جو کہ واپسی پر آتے ہی دوبارہ منشیات فروشی کا کاروبار شروع کر
رکھا ہے جس کا باقاعدہ پولیس کو علم ہے جو کہ غفلت سے کام لے رہے ہیں یا پھر دال میں کچھ کالا
ہے،اب تو اس بارے میں چکوال کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد بن اشرف سے اہل علاقہ کی اپیل
ہے کہ اس معاملے میں مذکورہ ٹی ٹی وغیرہ جھگی واس منشیات فروش کیفر کردار تک پہنچایا جائے ،
انکی وجہ سے نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دعوت دینے والے کو معاف کر دینا ملک وقوم سے
دشمنی والی بات ہے۔
یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔