سکھر : ( کرائم رپورٹر – عبدالحفیظ بلوچ )
*سکھر*
*سکھر پولیس کا شاہ بیلو کچے میں منظم ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، کاروائی کے دوران 4 ملزمان زیرحراست، ڈاکوؤں کے متعدد کمین گاہیں نظرآتش*
*ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پہ ڈی ایس پی سائیٹ ایریا عبدالستار پھل کی سربراہی میں سکھر پولیس کا دریا سندھ کے کنارے شاہ بیلو کچے میں منظم گروہ کے خلاف آپریشن جاری،*
آپریشن کے دوران موقع سے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا تفتیش جاری، اسلحہ برآمد
آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے متعدد کمین گاہیں نظر آتش کردیں گئیں ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں
ڈاکوؤں کی محفوظ پناہ گاہیں مسمار
ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلیے پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ایس ایس پی سکھر
یہ نیوز ( کرائم رپورٹر – عبدالحفیظ بلوچ ) نے ارسال کی ہے