( نمائندہ – محمد شفیق )
جناب صوبائی وزیر اوقاف مذہبی امور پیر سید سیدالحسن شاہ کی فضل کبیر فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام
شب بیداری بسلسلہ محفل عید میلادالنبی میں شرکت اس موقع پر جناب صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی
امور پیر سید سیدالحسن شاہ صاحب نے بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں بدیہ عقیدت کے
پھول پیش کیے ۔اس موقع پر صوبائی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فیاض الحسن چوہان اور معروف
ثناءاللہ خواں افتخار احمد نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی .
یہ نیوز ( نمائندہ – محمد شفیق ) نے ارسال کی ہے