( نمائندہ – محمد شفیق )
ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے تھانہ سبز پیر میں ڈی پی او سیالکوٹ کی کھلی کچہری عوام
پولیس پر پھٹ پڑے شکایتوں کے انوار زیادہ تر شکایت پولیس کے ہتک امیز رویے اور عدم تعاون کے
خلاف کی گی ۔ تحریک انصاف کے تحصیل نائب صدر دلپذیر بھٹی نے 16اکتوبر کو مقامی ایم پی اے کی
موجودگی میں ان کے ساتھیوں کی جانب سے دو سیاسی قیدیوں کی رہائی کرانے پر کارروائی کرنے
کی شکایت درج کروائی انجمن تاجران چوبارہ کے صدر ملک وارث عبداللہ نے مین بازار میں ناجائز
تجاویزات کی وجہ سے ٹریفک اور ڈکیتی چوری کی وارداتوں کی خلاف شکایت درج کروائی.
یہ نیوز ( نمائندہ – محمد شفیق ) نے ارسال کی ہے