(رپورٹ سجاول جمالی. enn نیوز جعفرآباد بلوچستان)
معروف آرٹسٹ اورصحافی شاہینہ شاہین کےقتل میں نامزد ایک ملزم کو گرفتارکرلیاگیا.
پولیس ذرائع کےمطابق ملزم صمیدسعید کو کمرہ عدالت میں گرفتار کرکے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا,مقتولہ کےوکیل جاڑین دشتی کے نقطہ اعتراض پر ملزم کی قبل ازگرفتاری ضمانت مستردہواہے,تربت کی صحافی اور آرٹسٹ شاہینہ شاہین کو 5ستمبر2020 کوگولیاں مارکرقتل کردیاتھا
فیملی کی مدعیت میں انکےشوہرنوابزادہ محراب گچکی اوراسکےساتھی صمیدسعید کیخلاف قتل کا ایف آئی آر درج ہواہے,
ایف آئی آر میں نامزد دوسراملزم شوہرتاحال فرار اوراشتہاری ہے,پولیس ذرائع
(رپورٹ سجاول جمالی. enn نیوز جعفرآباد بلوچستان)