خان پور : ملک بھر کی طرح خان پور کے نواحی علاقہ ججہ عباسیاں میں ناموس رسالت کے حوالے فرانس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ ۔انتظار اکرم واہگہ

خان پور : ملک بھر کی طرح خان پور کے نواحی علاقہ ججہ عباسیاں میں ناموس رسالت کے حوالے فرانس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

تفصیل کے مطابق خان پور کے نواحی علاقہ ججہ عباسیاں ملک بھر کی طرح ناموس رسالت کے حوالے سے فرانس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاج کی قیادت جامعہ مسجد بستی کمالہ کے امام حافظ شفیق احمد اور ملک اسلم صاحب نے کی احتجاج میں فرانس کے خلاف نعرے بازی کی گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا احتجاجی مظاہرے میں حافظ شفیق احمد صاحب نے کہا کہ حضور کے عزت کی خاطر ہم فرانس پر لعنت بھیجتے ہیں جبکہ ملک اسلم نے کہا ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں فرانس کے سفیر کے فوری طور پر ملک سے نکلا جاے اور فرانس کے تمام پراڈکٹ کو پاکستان میں خرید فروخت پابندی عائد کی جائے

رپورٹ ۔انتظار اکرم واہگہ
ای این این نیوز خانپور
رحیمیار خان
03483834488

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹبہ شاہ بہلول چنیوٹ روڈ پنڈی بھٹیاں پر گوشت والوں کی لوٹ مار

بدھ نومبر 4 , 2020
عمر فاروق ۔ نمائندہ ٹبہ شاہ بہلول چنیوٹ روڈ پنڈی بھٹیاں پر گوشت والوں کی لوٹ مار شروع 258 فی کلو گوشت 280 روپے فی کلو بیچ رہے ہیں یہ بندہ ڈیلی کا 60 کلو گوشت بیچتا ہے

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: