ٹیم سرِعام اپر پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر فوزان احمد نے سید اقرارالحسن کے ساتھ شاندار میٹنگ کا اہتمام

شہزاد جمیل ۔ نمائندہ

ٹیم سرِعام اپر پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر فوزان احمد نے سید اقرارالحسن کے ساتھ شاندار میٹنگ کا اہتمام کیا۔

جس میں اپر پنجاب کے شہروں کی قیادت نےشرکت کی۔۔

ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ سے صدر کاشف محمود اور نائب صدر عبدالرحمان نے شرکت کی۔

میٹنگ میں درپیش ملک پاکستان کی بہتری کیلۓ بات چیت کی گٸ۔۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خان پور : ملک بھر کی طرح خان پور کے نواحی علاقہ ججہ عباسیاں میں ناموس رسالت کے حوالے فرانس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بدھ نومبر 4 , 2020
رپورٹ ۔انتظار اکرم واہگہ خان پور : ملک بھر کی طرح خان پور کے نواحی علاقہ ججہ عباسیاں میں ناموس رسالت کے حوالے فرانس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تفصیل کے مطابق خان پور کے نواحی علاقہ ججہ عباسیاں ملک بھر کی طرح ناموس رسالت کے حوالے سے فرانس […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: