ریلوے کی زمین پر 15 ستمبر کو تجازوات کے خلاف آپریشن ہوا کاروائی کے بعد دوبارہ پھر سے تجازوات قائم ہونا شروع ہو گی ہے ذرائع کے مطابق دکاندار ریلوے لائن کے اہلکاروں کو 500 روپے ڈیلی دے کر اپنا کام چلا رہے ہیں آہستہ آہستہ یہ معاملہ بڑھتا جائے گا
رحیم یار خان (سہیل سرفراز رفیقی ۔ ڈپٹی بیورو چیف) رحیم یار خان میں پرس کلب کے سامنے تیرہ 13 سالہ مسیحی آرزو راجہ کے اغواء کے خلاف مسیحی برادری کا احتجاج