جعفراباد : ( امدادعلی کھوسہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹرenn نیوز )
ڈیرہ اللہ یار : احتجاجی ریلی
ڈیرہ اللہ یار میں گستاخ رسول فرانس کے صدر کے خلاف احتجاجی ریلی ڈیرہ اللہ یار میں گستاخ رسول فرانسیسی صدرکے خلاف احتجاجی ریلی جلوس کی صورت میں جماعت الصالحین پاکستان کےناظم اعلی پیر محمد خالد سلطانالقادری کی قیادت حاجی عبدلخالق کھوسہ عبدالرحمن لہڑی ظہور احمد کھوسہ عبدالمجید بادینی محمد حنیف سلطانی عبدالحمید لاشاری اور دیگر کثیرتعداد میں عوام نے شرکت کی جامعہ مسجد سلطانیہ سے ھوتے ھوئےصحبت پور چوک پر جماعت الصالحین پاکستان کے ناظم اعلی پیر محمد خالد سلطان نے گستاخ رسول فرانسیسی صدر کے بیان کی سخت لفظوں میں مزمت کی گئی ۔