عید میلاد النبی کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ذبردست چراغاں

راحیل عزیز پریس رپورٹر

شہانزیب صدیقی ھوسٹنگ

عید میلاد النبی کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں
میں ذبردست چراغاں
گلی محلوں کو دلہن کی طرح سجادیاگیا ۔
ھر طرف لنگر اور دورود و سلام کی محافل منعقد کی گئ۔
کراچی کا مصروف ترین علاقہ حسین آباد جو کہ فوڈ اسٹریٹ بھی کہلایا جاتا ھے ۔
اپنے عمدہ کھانوں کے باعث مشہور و معروف ھے۔
رات گۓ تک لوگوں کا ھجوم نظر آیا۔
مسجدوں میں دورود و سلام اور میلاد مصطفی کی محافل ۔
کئ مساجد میں صبح کا ناشتہ بھی کروایا گیا۔
سیاسی و سماجی این جی اوز کی جانب سے شربت ۔دودھ اور کولڈرنک لوگوں کو بانٹا گیا۔
چراغاں دیکھنے کے لیۓ بچے اور رات گۓ تک کراچی کی سڑکو پر گھومتے پھرتے نظر آۓ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ترکی اور یونان میں زلزلہ، 14 افراد چل بسے، پاکستان کا اظہار افسوس

جمعہ اکتوبر 30 , 2020
ترکی اور یونان میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں اور 14 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ ترک شہر ازمیر کے گردو نواح میں آیا جس […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: