سجادہ نشین آف کوٹمٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ کی جشن ولات باسعادت حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سلسلہ میں جتوئی آمد اور پریس کانفرنس

جتوئی : نعیم شہزاد . ای این این نیوز

سجادہ نشین آف کوٹمٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ کی جشن ولات باسعادت حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سلسلہ میں جتوئی آمد اور پریس کانفرنس

جتوئی؛ پاکستان انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے ، سجادہ نشین آف کوٹمٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ

جتوئی؛ عالمی طاقتیں پاکستان کے خلاف سازشیں کرکے پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں ، سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف

جتوئی؛ اسوقت ہمیں آپس میں اتفاق بھائی چارے سے رہنے اور فرقہ واریت کو پس پشت ڈالنے کی سخت ضرورت ہے ، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف

جتوئی؛ ہمیں آپس کے اختلاف بھولا کر صرف اپنے ملک کے بارے میں سوچنا ہے ، سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف

جتوِئی ؛ ملک پاکستان ہے تو ہم ہے ہمیں عالمی سازشوں کو ملکر ناکام بنانا ہے ، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ

جتوئی؛ دین اسلام اور آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سیرت مبارکہ بھی ہمیں اتفاق اور بھائی چارے سے رہنا کا درس دیتی ہے ، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف

۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حاصل پور تھانہ صدر کی حدود صبودیہہ میں اغوا کی کوشش ناکام

منگل نومبر 3 , 2020
متنصر حسینEnn نیوز حاصل پور حاصل پور تھانہ صدر کی حدود صبودیہہ میں اغوا کی کوشش ناکام علاقہ مکینوں نے اغوا کاروں کو موقع پر دھر لیا درگت بنانے کے بعد حوالہ پولیس کر دیا اسی حوالے سے دیکھتے ہیں متنصرحسین کی یہ رپورٹ

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: