پاکپتن کے علاقہ نورپور میں تعینات محکمہ زراعت

صابر علی ۔ رپورٹر ای این این نیوز

پاکپتن کے علاقہ نورپور میں تعینات محکمہ زراعت کا فلڈ آفیسر عوام کی جانوں کا دشمن بن گیا عوام کو سموگ کے رحم کرم‌پر چھوڑ دیا چوہدری راشد نے چند پیسوں اور اپنی ادویات فروخت کرنے کی خاطر زمینداروں کو دھان کو بقایا جات جلانے کی کھلی چھٹی دے دی بے ضمیر چوہدری راشد اہل علاقہ اور زمینداروں سے ہمیشہ دوغلی پالیسی کرتا رہا ہے
پاکپتن نورپور محکمہ زراعت کے فلڈ آفیسر چوہدری راشد نے دھان کا بقایا جات جلانے کی لوگوں کو کھلی چھٹی دے دی چوہدری راشد نے چند پیسوں کی خاطر عوام کو سموگ کے رحم کرم پر چھوڑ دیا

ناتھا پل روڑ چک نمبر پچاسی ڈی جاوید ارای نے اگ لگائی ہے یہ سرکاری لکڑ ہے

چوہدری راشد فلڈ آفیسر زراعت کے خلاف کاروائی کا مطالبہ چوہدری راشد نے اپنا ایک زرعی مرکزی بھی بنا رکھا ہے جب کہ سرکاری ملازم اپنی زرعی ادویات کی شاپ نہیں بناسکتا محکمہ زراعت پاکپتن کے افسران بھی چوہدری راشد کے غلام بن گئے ہیں

پاکپتن کے نواحی گاوں 85ڈی میں چوہدری جاوید نامی شخص نے نہر ناتھا پر آگ لگا دی جس سے چھوٹے پودوں سمیت شیشم کا ہزاروں روپے کا قیمتی درخت سڑ گیا

اور چوہدری جاوید نامی شخص نے چھوٹے معصوم‌‌ پودے جلا کر عمران خان کے ویزن کی‌ خلاف ورزی کی ہے اس کے خلاف کاروائی کی جاوے ورنہ ہم چوہدری جاوید کے خلاف احتجاج کریں گے اہلیان علاقہ کا وزیراعلی سے نوٹس کی اپیل

مزمت مزمت مزمت

نورپور کا غنڈہ چوہدری جاوید ویلکان سینٹر والے کی خبر لگانے پر صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں نورپور 85 میں سرکاری درخت جلانے اور سموگ کے خلاف خبر لگانے پر چوہدری جاوید عرف جیدی نے صابر عرف ناصر کو کال کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں

غنڈے اور جلاد نما جاوید کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ اگر جاوید کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

امریکی انتخابات میں موسمیاتی تبدیلی کا رخ بھی متعین ہوگا، ماحولیاتی ماہرین

پیر نومبر 2 , 2020
ماحولیاتی ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ امریکی انتخابات کے نتائج موسمیاتی تبدیلی میں مثبت یا منفی اثرات کا باعث بنیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق انتخابی دن جو کچھ ہوگا اس سے کچھ حد تک اس بات کا تعین ہوجائے گا کہ دنیا کی آب و […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: