سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے چیئرمین حاجی گل میر خان سلیمان خیل نے سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے لئے نئے صدور کے اعلان کردیا
آزاد خان سلیمان خیل کو صدرِ ضلع جعفر آباد منتخب کیا
سلیم خان سلیمان خیل کو صدرِ ضلع ژوب مقرر کردیا
فاروق خان سلیمان خیل کو بھی ضلعی صدر منتخب کردیا
صابر علی ۔ رپورٹر ای این این نیوز پاکپتن کے علاقہ نورپور میں تعینات محکمہ زراعت کا فلڈ آفیسر عوام کی جانوں کا دشمن بن گیا عوام کو سموگ کے رحم کرمپر چھوڑ دیا چوہدری راشد نے چند پیسوں اور اپنی ادویات فروخت کرنے کی خاطر زمینداروں کو دھان کو […]