تحریک انصاف کی افواج پاکستان کے حق میں زبردست ریلی کا انعقاد

راحیل عزیز ۔ پریس رپورٹر

شہانز یب صدیقی ھوسٹ

تحریک انصاف کی افواج پاکستان کے حق میں زبردست ریلی کا انعقاد کیاگیا ۔

کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے نمائش چورنگی سے تین تلوار کلفٹن تک زبردست ریلی کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں کراچی کے مختلف علاقوں سے بھرپور عوام نے شرکت کی اور ریلی کو کامیاب بنایا اس موقع پر خواتین اور بچے بھی ریلی میں شریک تھے۔

ریلی کی قیادت ایس ایچ او جمشید ٹاؤن اور ایس ایس پی جمشید ٹاؤن نے کی ۔

سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیۓ گیۓ تھے ۔

ریلی کے اطراف میں سندھ رینجرز کے کمانڈوزجوان تعینات کیے گئے تھے ۔
ریلی میں افواج پاکستان سے یکجہتی کے لیۓ قومی پرچم کی بہار تھی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے لئے نئے صدور کے اعلان

پیر نومبر 2 , 2020
نیوز رپورٹر ۔ آزاد خان سلیمانخیل 35172020 سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے چیئرمین حاجی گل میر خان سلیمان خیل نے سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے لئے نئے صدور کے اعلان کردیا آزاد خان سلیمان خیل کو صدرِ ضلع جعفر آباد منتخب کیا سلیم خان سلیمان خیل کو صدرِ […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: