مظاہرین کی فرانسیسی صدر خلاف نعریبازی

عرفان علی مشوری

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت خلاف خیرپور ناتھن شاہ میں احتجاجی مظاہرہ

خیرپور ناتھن شاہ میں پاکستان یوتھ سوشل فورم کا فرانسیسی صدر خلاف پاکستان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین کی فرانسیسی صدر خلاف نعریبازی

مظاہرین کی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت

حکومت سے فرانس سے تجارتی اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

فرانسیسی صدر کا بیان قابل مذمت ہے، مظاہرین

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے باعث کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے

عرفان علی مشوری

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مٹھی صادق چوک پر احتجاجی مظاہرہ

پیر نومبر 2 , 2020
رپورٹر درمون سوٹھڑ مٹھی صادق چوک پر احتجاجی مظاہرہ حلیم عادل شیخ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: