پنڈدادنخان : ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

دانش قبال ۔ نمائندہ

کریالہ جالپ کے قریب ایک جپسم پاؤڈر سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص زخمی۔

پنڈدادنخان
میڈیا رپورٹر دانش اقبال

: ابتدائی معلومات کے مطابق آگ بریک لیدر گرم ہونے کے باعث لگی۔

پنڈدادنخان: ٹرک کھیوڑہ سے گوجرانولہ جا رہا تھا۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے اطلاع ملتے ہی فوراً ریسپانس کرتے ہوئے بھڑکتی ہوئی آگ پر قابو پا لیا۔

پنڈدادنخان: زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کاشف علی کی نیوز رپورٹ

پیر نومبر 2 , 2020
کاشف علی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: