منیراحمد بھٹو . بیورو چیف
لاڑکانہ ڈویژن : بڈانی شھر میں عام چیزوں کے ریٹ آسمان پر غریب عوام پریشان کوئی پوچھنے والا نہیں انتظامیہ بلکل خاموش ہے
بڈانی شھر میں دکانداروں کی ناجائزی عروج پر ھر دکاندار اپنے من چاہا ریٹ چلا رہے ہیں جس وجہ سے بڈانی شھر کی غریب عوام بہت پریشان ہے
اور ان دکانداروں سے کوئی پوچھنے والا نہیں …!
خصوصی یہاں کے مزدور طبقے کا کہنا ہے کہ ہم بہت پریشان ہیں
بڑا گوشت 1000 روپیہ کلو مرغی 380 روپیہ کلو مچھلی 400 روپیہ کلو آئل 260 روپیہ , کلو آٹا 100 روپیہ کلو چاول 200 روپیہ دال 380 روپیہ کلو, چینی 110 روپیہ کلو , ٹماٹر 320 روپیہ کلو پیاز 90 روپیہ کلو پالک 80 روپیہ کلو فروخت ہو رہے ہیں . دوسری طرف غریب عوام کی چیخیں آسمان پر یہاں کہ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے
ڈی سی کشمور منور علی مٹھیانی سے کہ مہربانی کر کہ بڈانی شھر کے دکانداروں کو ریٹ لسٹ لگا کے دیں تاکہ غریب عوام سک کا چھین لے سکے .
https://www.facebook.com/101475847938964/posts/382470823172797/
