چکوال ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف )
ڈپٹی کمشنر چکوال ر کیپٹن بلال ہاشم میری درخواست پر غور کب تک ہوگا ، ڈہڈیال پٹواری نے جواپنے
اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے فرزند بیگ نامی شخص کے ساتھ ساز باز کی ہے اسکا مکمل
ثبوت موجود ہیں ، اسکے علاوہ درخواست پر پہلے اور اب آپ جناب نے اسسٹنٹ کمشنر چکوال کی
طرف مارک کی ان میں سے کوئی ایک پر بھی ابھی تک لیگل کاروائی نہیں کی گئی جو سراسر
ناانصافی ہے جس کے متعلق اسسٹنٹ کمشنر چکوال یا آپ جناب میرے مکان نمبر 389/1،،مین بازار
ڈہڈیال دو بھائی بھی حصہ دار برابر کے شریک ہیں،ہماری حق تلفی سابق پٹواری ذوالقرنین نے
2012/13میں کی ہے.
یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔