کشمور گڈو احمد علی نیوز ریپورٹر
گڈو شہر بھر میں جشنِ عید میلادالنبی کی ریلیاں نکالی گئی مرحبا مرحبا یارسول اللہ کے نارے
گونجتے رہیں گڈو سے ریلی کی قیادت آڈی ملک صدر انجمن نوجوان اسلام گڈو لیاقت علی سعیدی
تنظیموال سید صدر گڈواور قاری محمد اجمل سعیدی صدر سنی تحریک علماربورد ضلح کشمور
شیرجان سعیدی سنی تحریک صدر گڈو کہ قیادت میں نقالی گئی گڈو پولیس کی سخت سیکورٹی
تھی ریلی واپڈا کالونی مکی مسجد اور فریدی مسجد مین بازار گڈو سے ہوتے ہویے ریلی نوری
مسجد پر جلسہ کی شکل اختیار کر گائ سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر
ملکی سلام تی اور استحکام کیلئے دعا کی گئی آخر میں نوری مسجدکی طرف سے لنگر عام تقسیم
کیا گیا
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔