بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سیکرٹری و معروف سماجی شخصیت میر سرفراز خان کھوسہ سے کوئٹہ میں ملاقات کی

(نمائندہ خصوصی – احد حسین)

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سیکرٹری و معروف سماجی شخصیت میر سرفراز

خان کھوسہ سے کوئٹہ میں ملاقات کی اس موقع پر میر صاحب نے بڑے اچھے اور بہترین انداز میں

علاقے کے حوالے سے گفتگو کی انکا کہنا تھا کہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال خان عالیانی نے

پورے بلوچستان کی محرومی کے خاتمے اور بلوچستان کو خوشحال بنانے کے لیے جو اقدامات کررہے

ہیں وہ قابل تحسین ہیں انھوں نے کہا کہ حلقہ صحبت پور میں صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان

کھوسہ نے جو علاقے میں ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیا ہے شاہد اور دور میں کوئی بھی کام

نہیں کیا ہے حلقہ صحبت پور میں عوامی اور اجتماعی ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا کر بہترین مثال

قائم کردی ہے میہو پور ٹو مانجھی پور سڑک مولوی قادر بخش ٹو مانجھی پور سڑک بھنڈ ٹو سیم شاخ

سڑک مانجھی پور ٹو پہنور سنہڑی سڑک جھڈیر شاخ سڑک صحبت پور ٹو کشمور اربوں روپے کی سڑک

و دیگر کروڑوں روپیے کی لنک سڑکوں صحت اور تعلیمی ادارے کے لیے بلڈنگ کے منصوبے پر تیزی سے

کام جاری ہے اور صحبت پور میں اربوں روپے کی زمین ڈسٹرکٹ کمپلیکس اور جوڈیشنل کمپلیکس کے

لیے واقف کرکے صحبت پور کی عوام کے لیے ایک بہترین فیصلہ کردیا ہے جوکہ صحبت پور کی عوام

صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ کی کارکردگی سے بہت خوش ہے انھوں نے کہاکہ اب

صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ کی ذاتی اور دلی خواہش ہے کہ عوام کو صحت کی سہولیات

فراہم کرنے کے لیے عنقریب ایک ڈسٹرکٹ ہیلتھ ہسپتال جلد منظور کرائی جائے گی جس سے غریب

عوام اپنا اعلاج و معالجہ کراسکے انھوں نے کہا کہ صوبائی وزیر ایک درد دل رکھنے والے انسان ہے ہر

وقت عوام کی بھلائی اور انکی خوشحالی کے لیے سوچتا ہے آنے والے دور میں بھی میر ظہور حسین

خان کھوسہ کے نامزد امیدوار اپنی بہترین کارکردگی پر انشاللہ کامیاب ہونگے اس موقع پر کوئٹہ کے

معروف سماجی رہنما اور تاجر میر احسان علی کٹبار بھی موجود تھے .


یہ نیوز ( نمائندہ خصوصی – احد حسین ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گڈو شہر بھر میں جشنِ عید میلادالنبی کی ریلیاں ‎

اتوار نومبر 1 , 2020
کشمور گڈو احمد علی نیوز ریپورٹر گڈو شہر بھر میں جشنِ عید میلادالنبی کی ریلیاں نکالی گئی مرحبا مرحبا یارسول اللہ کے نارے گونجتے رہیں گڈو سے ریلی کی قیادت آڈی ملک صدر انجمن نوجوان اسلام گڈو لیاقت علی سعیدی تنظیموال سید صدر گڈواور قاری محمد اجمل سعیدی صدر سنی […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: