محبت شاخ پر عید میلادالنبی پرجوش طریقے سے منایا

رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان

محبت شاخ پر عید میلادالنبی پرجوش طریقے سے منایا گیا ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مختلف علاقے سے جلوسوں نے شرکت کی جس میں یٹ گڑہ۔۔روجھان جمالی۔۔کھوسہ لاڑہ ۔۔محبت شاخ ۔۔بالان۔۔خانپور۔۔سے جلوس برآمد ہو کرمحبت شاخ ایک بڑے جلسے کی شکل اختیار کی جلسہ کے مہمان خاص پیر طریقت رھبر جناب سید خالد حسین تھے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض استاد بشیراحمد نے سرانجام دی

اور دیگر مہمانوں نے شرکت کیا ۔۔روشن جمالی میر محمد جمالی ڈاکٹر دوست محمد مندرانی زاھد حسین جمالی پہردین جمالی ۔مہتاب خان ببر ۔محمد حیات سومرو۔۔بابر علی ببر ۔احسان علی ببر میر نبی داد رند۔۔عبدالقادر رند بشیراحمد رند اور دیگر ہزاروں کے تعداد میں دوست شامل ہوے۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت شاخ پر عید میلادالنبی پرجوش طریقے سے منایا گیا

رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر نارووال سیدہ تہنیت بخاری نے نارووال، بدوملہی اور قلعہ احمد آباد میں پنجاب حکومت کی ہدایت پر لگنے والے سہو لت بازاروں کا دورہ کیا

اتوار نومبر 1 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) اسسٹنٹ کمشنر نارووال سیدہ تہنیت بخاری نے نارووال، بدوملہی اور قلعہ احمد آباد میں پنجاب حکومت کی ہدایت پر لگنے والے سہو لت بازاروں کا دورہ کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نارووال نے اس موقع پر کہا ہے ڈپٹی کمشنر نارووال کی خصوصی ہدا یت پر تما […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: