مطیع الرحمٰن تارانی – میڈیا رپورٹر کی نیوز رپورٹ

( مطیع الرحمٰن تارانی – میڈیا رپورٹر )

ENN-2102-2020

بارہ ربیع الاول کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا دن مانا جائے یا ولادت کا اور یا ہجرت کا بہ

ہر طور یہ مہینہ اور یہ تاریخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے معلوم اور معروف ہے… اور

اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت وارفتگی اور عشق کا اظہار جس بھی انداز سے

کیا جائے لائق تحسین ہے.. کچھ کم ذوق اور عشق و محبت کے رموز سے نا آشنا لوگ یہاں وہاں کی

لایعنی بحث چھیڑ دیتے ہیں جس کی قطعاً ضرورت نہیں… جو چیز منع نہیں وہ مباح ہے… اگر آپ کو

پسند نہیں تو نا کریں لیکن کسی اور کو منع کرنے کا آپ کو اختیار نہیں ہے.

خصوصاً موجودہ حالات میں تو دنیا کو زیادہ شدت سے یہ دکھانے کی ضرورت ہے کہ ہم رسول اللہ سے

کس قدر محبت کرتے ہیں…اور محبت کا یہ اظہار برملا ہونا چاہیے اور ہر جائز مباح اور معروف طریقہ

اختیار کرکے کیا جانا چاہیے.

یہ نیوز ( مطیع الرحمٰن تارانی – میڈیا رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سیکرٹری و معروف سماجی شخصیت میر سرفراز خان کھوسہ سے کوئٹہ میں ملاقات کی

Sun Nov 1 , 2020
(نمائندہ خصوصی – احد حسین) بلوچستان عوامی پارٹی ضلع صحبت پور کے جنرل سیکرٹری و معروف سماجی شخصیت میر سرفراز خان کھوسہ سے کوئٹہ میں ملاقات کی اس موقع پر میر صاحب نے بڑے اچھے اور بہترین انداز میں علاقے کے حوالے سے گفتگو کی انکا کہنا تھا کہ بلوچستان […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930