چکوال ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف )
چکوال محلہ انوارآباد جہانگیر ٹاون کے جھگی واس منشیات فروشی میں دو ہاتھ آگے نکلے ، مقامی
پولیس کی خاموشی لمحہ فکریہ؟ چکوال( عاطف منظور ڈار بیورو چیف) انوارآباد محلہ کے جھگی واس
ٹی،ٹی۔نامی مشہور زمانہ منشیات فروش،دھڑلے سے منشیات کا مکروہ دھندہ کریک ڈاؤن کے باوجود
چلا رہا ہے جو کہ پولیس کے لیے سوالیہ نشان بنتا ہے،منظورا عرف ٹی۔ ٹی،خود اور اس کا باپ دونوں
سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ہیں قبل عرصہ چکوال سے غائب ہو گئے تھے جو کہ واپسی پر آتے
ہی عرصہ سے منشیات فروشی میں ملوث ہوگئے پہلے تو یہ چھپ کر محلے میں یہ مکروہ دھندہ چلا
رہے تھے .
یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔