گڈو شہر بھر میں جشنِ عید میلادالنبی کی ریلیاں

کشمور گڈو : ( احمد علی ۔ نیوز رپورٹر )

گڈو شہر بھر میں جشنِ عید میلادالنبی کی ریلیاں نکالی گئی مرحبا مرحبا یارسول اللہ کے نارے گونجتے رہیں گڈو سے ریلی کی قیادت آڈی ملک صدر انجمن نوجوان اسلام گڈو لیاقت علی سعیدی تنظیموال سید صدر گڈواور قاری محمد اجمل سعیدی صدر سنی تحریک علماربورد ضلح کشمور شیرجان سعیدی سنی تحریک صدر گڈو کہ قیادت میں نقالی گئی گڈو پولیس کی سخت سیکورٹی تھی ریلی واپڈا کالونی مکی مسجد اور فریدی مسجد مین بازار گڈو سے ہوتے ہویے ریلی نوری مسجد پر جلسہ کی شکل اختیار کر گئی

سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقہح پر۔ ملکی سلام تی اور استحکام کیلئے دعا کی گئی آخر میں نوری مسجدکی طرف سے لنگر عام تقسیم کیا گیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ اللہ یار میں جشن میلادالنبی نہایت عیدت واحترام سے منایاگیا

ہفتہ اکتوبر 31 , 2020
جعفراباد : ( امدادعلی کھوسہ ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈیرہ اللہ یار میں جشن میلادالنبی نہایت عیدت واحترام سے منایاگیا ملک بھر کیطرح ڈیرہ اللہ یارمیں جشن عید میلاالنبی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے سیکورٹی کیلیے پولیس فرنٹیئر کور اور ایف اے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: