سکھر پو لیس کی کاروائی‎

سکھر : ( کرائم رپورٹر – عبدالحفیظ بلوچ )

سکھر

سکھر پولیس کی ایک اور اہم و بڑی کامیابی، تھانہ بائیجی کی حدود M-5 موٹروے سے اغواء کیے گئے دو مغوی باحفاظت بازیاب، دو ملزمان گرفتار

سکھر پولیس کا گدپور کچے میں خوف کی علامت بنے تیغانی گروہ کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، بائیجی کی حدود موٹروے سے اغواء کیے گئے دو مغوی بازیاب، موقع سے دو مشتبہ افراد گرفتار تفتیش جاری

ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پہ سکھر پولیس کا مغویوں کی بازیابی کیلیے گدپور کچے میں تیغانی گروہ کے خلاف آپریشن

دوران آپريشن موٹروے سے اغواء کیے گئے دو مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے گئے ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں

بازیاب افراد میں رفیق چاکرانی اور صدیق بیھڻ شامل جنہیں ایک ماہ قبل تیغانی گروہ کے اغواء کاروں نے سکھر ملتان موٹروے سے اغواء کرکے لے گئے تھے

موقع سے تیغانی گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جن سے تفتیش کی جا رہی ہے ایس ایس پی سکھر


یہ نیوز ( کرائم رپورٹر – عبدالحفیظ بلوچ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چکوال :محلہ انوارآباد جہانگیر ٹاون کے جھگیاں واس میں منشیات فروشی

Sun Nov 1 , 2020
چکوال ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) چکوال محلہ انوارآباد جہانگیر ٹاون کے جھگی واس منشیات فروشی میں دو ہاتھ آگے نکلے ، مقامی پولیس کی خاموشی لمحہ فکریہ؟ چکوال( عاطف منظور ڈار بیورو چیف) انوارآباد محلہ کے جھگی واس ٹی،ٹی۔نامی مشہور زمانہ منشیات فروش،دھڑلے سے منشیات کا مکروہ دھندہ […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930