کھپرو جشن عید میلاد النبی کی ریلی

کھپرو : ( عبید اللہ خان . پریس رپورٹر )

کھپرو جشن عید میلاد النبی کی ریلی کے منظر کھپرو پوليس کی سخت سیکیورٹی اور علماء کرام نے خطاب سیرت فرمائے۔

اور ساتھ ہی فرانس کی اشیاء کا بائیکاٹ کر نے اعلان کیا۔ اور ہم برداشت نہیں کرسکتے کوئی ہمارے نبی کریم صلی االلہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کریں

اس کے لیے ہم اپنی جان بھی دے سکتے ہیں۔ اور کہا علماء کرام نے۔ سب سے پہلے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گڈو شہر بھر میں جشنِ عید میلادالنبی کی ریلیاں

ہفتہ اکتوبر 31 , 2020
کشمور گڈو : ( احمد علی ۔ نیوز رپورٹر ) گڈو شہر بھر میں جشنِ عید میلادالنبی کی ریلیاں نکالی گئی مرحبا مرحبا یارسول اللہ کے نارے گونجتے رہیں گڈو سے ریلی کی قیادت آڈی ملک صدر انجمن نوجوان اسلام گڈو لیاقت علی سعیدی تنظیموال سید صدر گڈواور قاری محمد […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: