جشن عید میلاد کا جلوس

پنوعاقل طفیل آفتاب نمائندہ خصوصی ENN NEWS

تفصیلات کے مطابق پنوعاقل میں آج حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے شان میں شاندار ریلی نکالی گئی
جلوس صبح نو بجے سدوجا سٹاپ پنوعاقل سے شروع ہوا تھا اور بائیجی چوک، عید گاہ چوک سے ہوتا ہوا مصطفائی چوک پر اختتام پذیر ہوا ۔

اس موقع کے دوران عاشقان رسول کا کافی رش تھا اور پنوعاقل پولیس کی طرف سے سیکورٹی سخت کردی گئی تھی جلوس کے ساتھ پولیس کی گاڑیاں اور فائر بریگیڈ بھی موجود تھی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹا کا جائے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میلسی : جشنِ عید میلاد النبی

جمعہ اکتوبر 30 , 2020
غلام مصطفیٰ ۔ نمائندہ ملک بھر کی طرح تحصیل میلسی میں بھی جشنِ عید میلاد النبی کے سلسلہ میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہےمیلسی کے نواحی علاقے دوکوٹہ میں موبائل ایسوسی ایشن کی جانب سے پروقار عظیم الشان محفل میلاد کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، صدر موبائل ایسوسی ایشن دوکوٹہ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: