سرکار کی آمد مرحبا مرحبا
فہد محمود ای این این اسپیشل رپورٹر 3595
جی میں اس وقت ڈسکہ کے نواحی گاؤں دھدوبسراء مینار والی مسجد کے بالکل ساتھ والی گلی میں ہوں جس میں محبوب خدا احمد مصطفی ولادت با سعادت کے سلسلے میں پورے محلے کو برقی روشنیوں اور قمقموں سے سجایا گیا ہے
حقیقت میں یہ نظارہ جنت سے کم نہیں صبح سے لے کر شام تک سینکڑوں جلوس نکالے گئے
جلوس کے راستوں میں کہیں پر دودھ جوس اور سبز چائے کی سبیل لگائی گئی
تحریک منہاج القرآن کے صدر محمد اسلم قادری کی قیادت میں صبح ناشتہ سے لے کر شام تک وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا