نکیال : محمد وسیم .نمائندہ خصوصی
نکیال۔۔enn 3465
12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس نکیال فیضان مدینہ سے برامد ہواتحصیل بھر سے لوگ قافلوں کی صورت میں فیضان مدینہ پہنچے
وہاں سے جلوس کی شکل میں نکیال بازار جامع مسجد کی طرف روانگی ہوئی۔۔جلوس کی روانگی قبل چشن ولادت کی خوشی میں کیک کاٹا گیا
کیک کاٹنے کی تقریب میں AC نکیال سردار عمر فاروق۔SHO نکیال راجہ اصف عظیم۔نگران دعوت اسلامی اذاد کشمیر ظفر عطاری سمیت علما کرام وکلا صحافیوں اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی .
جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا نکیال جامع مسجد میں اختتام پزیر ہوا
