شفیق محمد ۔ نمائندہ
آج ملک بھر کی طرح کراچی کے علاقے ملیر میں بھی جشن عید میلادالنبی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ضلع بھر سے جلوس نکالے جارہے ہیں
جسمیں بچے اور بڑے کثیر تعداد میں شریک ہے ہر سوں یا رسول اللہ مرحبا کے نعروں کی گونج ہے عید میلاد النبی کی مناسبت سے گلی محلوں کو خوبصورت انداز سے سجایا گیا ہے جلوسوں کی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود ہیں