سیہون شریف : ہسپتال کا افتتاح
سیہون شریف : (رپورٹ ۔ رجب علي)
سیہون کے شھر بہان سید آباد میں پہلی بار الرحمن اسپیشل ٹی ہسپتال کا افتتاح سید ڈاکٹر عامر غنی شاہ پیر زبیر علي ڈاکٹر امجد راجپر نور مصطفی کہوسو غلام مرتضی پنہور کی نگرانی میں ہوا جس سیاسی سماجی شہریوں اور صحافی برادرین نے بہرپور شرکت کی
سيہون الرحمان ہسپتال کے افتتاح کے باد ڈاکٹر سید عامر غنی شاہ ڈاکٹر امجد راجپر آصف چنا منور برھمانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوٸے کہا کہ بہان سید آباد الرحمان میڈیکل سینٹر کا قیام عمل بہترین ڈاکٹرز کی نگرانی میں 24 گہنٹے کھلی رہے گی
جس میں ایمرجنسی وارڈ، لیبارٹی، الٹراساٸوڈ، ایکسرے، نارمل ڈلیوری، اوپریشن، NICU مزید اور سھولیات مہیہ کی جاٸے گی ہسپتال کے قیام پر سیاسی سماجی اور شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوٸے کہا کہ بہان سید آباد میں پہلی بار ایک بڑی ہسپتال کا قیام رکہا گیا ہے جو بہان سید آباد اور گرد نواح کے لوگوں کے لٸے بڑی خوشی کی بات ہے