خصوصی نمائندہ
عبدالمنان چانڈیہ
ہم ضلع لیہ سےتعلق رکھنے والےصحافی محمدرضوان کوینگ جرنلیسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل ضلع لیہ
کاصدرمقررہونےپر مبارکبادپیش کرتے ہیں اور ان کیلےنیک تمناؤں اورنیک خواہشات کااظہار کرتے ہیں اور ان سے امید
کرتے ہیں کہ وہ ینگ جرنلیت سوسائٹی انٹرنیشنل کےفورم سےینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل منشورآور
قواعدوضوبط کے مطابق صحافیوں کی بہتری ان کےحقوق کےتحفظ کےلیےہرممکن کوشش کریں گےآورتنظیم
کےمفادکو مقدم رکھتےہوےتنظیم کی بہتری کےلیےاپنی تمام ترصلاحتوں بروۓکارلانئیں گے اللہ تعالئ آپ کاحامی
ؤناصر ہوامین ثم آمین
یہ نیوز (خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے