نارووال۔ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان کی زیر صدارت محفل میلاد کا اہتمام پناہ گاہ ڈی ایچ کیو ، نارووال میں کیا گیا

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان کی زیر صدارت محفل میلاد کا اہتمام پناہ گاہ ڈی ایچ کیو ، نارووال میں کیا گیا۔ڈی۔پی۔

او نارووال اور اے۔سی نارووال بھی محفل میں شریک ہوئے۔ محفل میں پناہ گاہ مہمانوں کے علاوہ سول سوسائٹی

کے ممبران نے بھی شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ پی ٹی آئی کے نمائندے ذوالفقار مہیس

بھی اس میں شریک ہوئے۔ آنے والے لوگوں کو ماسک اور سینیٹائزر کی فراہمی کے لئے ٹائیگر فورس کے جوانوں نے

خدمات سر انجام دیں۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔پیر کرامت علی حسین شاہ کی زیرصدارت جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم برآمد ہوا

ہفتہ اکتوبر 31 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) دربار عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال سے جلوس بسلسلہ جشن عید میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم ، زیر قیادت پیر سید کرامت علی حسین شاہ صاحب۔مریدین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد میں شرکت خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: