مانسہرہ لاری اڈہ مسافر خانہ

محمد حسنین ۔ نمائندہ enn

مانسہرہ لاری اڈہ مسافر خانہ میں آج Ac سندس ارشاد صاحبہ اور Dc قاسم علی صاحب نے غریب مسافروں کے رات گزارنے کے لئیے گرم بستر اور چارپائیوں کا بندوبست کیا جو کے ایک زبردست قدم اٹھایا اور عوام کو بھی چاہیے کے صفائی کا خاص خیال رکھا جاۓ

اور مسافر خانے کے عملے کو بھی چاہئیے کے غریب لوگوں کے ساتھ تعاون کریں اور میری دعا ھے

سندس ارشاد صاحبہ کے لیئے اور قاسم علی صاحب کے لیئے کے اللہ آپ لوگوں کی حفاظت فرماۓ جن لوگوں نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ انکو اپنے آمان میں رکھے

آمین

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چک جھمرہ : قتل کی واردات

جمعرات اکتوبر 29 , 2020
عمر فاروق ۔ نمائندہ enn      

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: