کھپرو نامہ نگار (عبید اللہ خان) پریس رپوٹر
فلور مالکان کی جانب آٹا چکی بند کر دی گئی 41.83 مقرر کیا گیا ملز مالکان نہیں ماننے کو تیار حکومت کے آگے اڑ گئے۔ کھپرو میں اس وجہ سے اج سے کچھ دن
میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوئے ہے۔جس کے باعث میڈیا پرنٹ میڈیا نے خوب ہائی لائٹ کیا۔اج ڈپٹی کمشنر عمران حسن خواجہ صاحب نے نوٹس لیا۔اور فوڈ اسپیکٹر
چندي رام اور ڈی سی عمیر میمن کی جانب سے اج کھپرو میں اٹے کا اسٹال لگایا گیا۔اور دس کلو آٹے کا ریٹ ہے418
روپے مقرر کیا گیا۔ ہر روز کی بنیاد پر ملے گا۔ اب سے۔ جب تک ملز مالکان سے ریٹ مان نہں جاتے۔
یہ نیوز ( عبید اللہ خان – پریس رپورٹر) نے ارسال کی ہے